وفاق المدارس العربیہ پاکستان نتائج 2026

وفاق المدارس کے سال 1447 ہجری (2026ء) کے امتحانی نتائج کا اعلان آج 24 فروری 2026 کو دوپہر 3:00 بجے کیا جائے گا۔ اپنے نمبرات چیک کرنے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں. صدر وفاق المدارس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیان کے مطابق، نتائج کا اعلان آن لائن دوپہر 3:00 بجے کر دیا گیا ہے۔  وہ تمام طلبہ و طالبات جنہوں نے درج ذیل پروگراموں میں شرکت کی تھی، اب اپنا نتیجہ آن لائن دیکھ سکتے ہیں

وفاق المدارس العربیہ پاکستان: سالانہ نتائج 2026 (1447ھ)

یہ بلاگ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ نتائج 2026ء کے حوالے سے طلبہ و طالبات کے لیے جامع، مصدقہ اور تازہ ترین معلومات فراہم کرتا ہے۔ اب تمام طلبہ اس بابرکت گھڑی میں اپنی محنت کا ثمر وفاق المدارس رزلٹ 1447ھ/2026ء کی صورت میں طلبہ اپنا رزلٹ وفاق المدارس کی آفیشل ویب سائٹ www.wifaqulmadaris.org Result یا اس پیج کے ذریعے آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔

خلاصہ امتحانی نتائج 2026ء (1447ھ)

تفصیلات

معلومات

ادارہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان

رزلٹ کی تاریخ

24 فروری 2026

وقت

دوپہر 3:00 بجے

طریقہ کار

رول نمبر / نام / رجسٹریشن نمبر

ایس ایم ایس کوڈ

9143 پر رول نمبر بھیجیں

آفیشل ویب سائٹ

www.wifaqulmadaris.org

وفاق المدارس العربیہ پاکستان: سالانہ نتائج برائے بنین و بنات 1447ھ (2026ء)

سالانہ امتحانات برائے بنین و بنات 1447ھ (2026ء) کے نتائج کا باقاعدہ اعلان یہاں کر دیا جائے گا، جہاں سے آپ اپنا رزلٹ دیکھ اور ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ طلبہ و طالبات آن لائن رزلٹ کی تاریخ معلوم کرنے کے ساتھ ساتھ کامیاب امیدواروں کی فہرست اور مضمون وار  وفاق المدارس رزلٹ 2026ء کی تازہ ترین اور آفیشل اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں

وفاق المدارس رزلٹ 2026ء کا اعلان

پاکستان بھر کے تمام مدارس کے طلبہ (بنین) اور طالبات (بنات) اپنا رزلٹ ان طریقوں سے چیک کر سکتے ہیں:

  • رول نمبر کے ذریعے

  • اپنے نام کے ذریعے

  • رجسٹریشن نمبر کے ذریعے

  • ایس ایم ایس (SMS) سروس کے ذریعے

 

وفاق المدارس کا رزلٹ 2026ء اب آن لائن دستیاب ہے!

طلبہ اپنے رول نمبر کے ذریعے اپنا رزلٹ آسانی سے چیک کر سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ رزلٹ والے دن ویب سائٹ پر زیادہ ٹریفک (لوڈ) ہونے کی وجہ سے وہ سست ہو سکتی ہے یا اسے کھولنے میں دشواری پیش آ سکتی ہے۔ ایسی صورتحال میں طلبہ پریشان نہ ہوں، وہ اس پیج سے بھی اپنا رزلٹ چیک کر سکتے ہیں یا نیچے دیے گئے ڈائریکٹ لنکس (Direct Links) پر جا کر اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

درجہ / کلاس

رزلٹ لنک درجہ / کلاس

رزلٹ لنک

تجوید للحفاظ

یہاں کلک کریں تجوید للعلماء یہاں کلک کریں

متوسطہ

یہاں کلک کریں ثانویہ عامہ

یہاں کلک کریں

خاصہ (سالِ اول)

یہاں کلک کریں خاصہ (سالِ دوم)

یہاں کلک کریں

عالیہ (سالِ اول)

یہاں کلک کریں عالیہ (سالِ دوم)

یہاں کلک کریں

عالمیہ (سالِ اول)

یہاں کلک کریں عالمیہ (سالِ دوم)

یہاں کلک کریں

دراسات (سالِ اول)

یہاں کلک کریں دراسات (سالِ دوم)

یہاں کلک کریں

وفاق المدارس رزلٹ 2026ء: رول نمبر سے چیک کرنے کا طریقہ

آپ اپنا رزلٹ بہت آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔ رول نمبر کے ذریعے رزلٹ چیک کرنا سب سے درست اور بہترین طریقہ ہے۔ اگر آپ حفظ یا درسِ نظامی کے طالب علم ہیں، تو رزلٹ دیکھنے کے لیے ان آسان اقدامات پر عمل کریں:

آن لائن چیک کرنے کا طریقہ:

  1. وفاق المدارس کی آفیشل ویب سائٹ www.wifaqulmadaris.org پر جائیں۔

  2. اپنی جنس منتخب کریں (بنین اگر آپ لڑکے ہیں، بنات اگر آپ لڑکی ہیں)۔

  3. اپنا درجہ (کلاس) منتخب کریں۔

  4. اپنا رول نمبر یا رجسٹریشن نمبر لکھیں۔

  5. رزلٹ دیکھنے کے لیے سرچ (Search) کے بٹن پر کلک کریں۔

ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ:

اگر انٹرنیٹ نہ چل رہا ہو تو آپ موبائل میسج کے ذریعے بھی رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں:

  1. اپنے موبائل میں میسج (SMS) والا حصہ کھولیں۔

  2. اپنا رول نمبر ٹائپ کریں (مثلاً: 12345)۔

  3. اس میسج کو 9143 پر بھیج دیں۔

  4. کچھ ہی دیر میں آپ کو جوابی میسج مل جائے گا جس میں آپ کی کامیابی کی تفصیل ہوگی۔

Wifaq Ul Madaris Result 2026 1447 Hijri Check Online

طالبِ دعا

تمام قارئین اور خاص طور پر وفاق المدارس کے کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو دین و دنیا کے ہر امتحان میں سرخرو فرمائے اور آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔

7 thoughts on “وفاق المدارس العربیہ پاکستان نتائج 2026”

Leave a Comment